نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
شمالی کوریا نے ملک کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر 5 واں ایٹمی تجربہ کیا۔ الوقت - شمالی کوریا نے ملک کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر 5 واں ایٹمی تجربہ کیا۔ اگرچہ ابھی تک باضابطہ طور پر اس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے لیکن دنیا بھر کی ایجنسیوں نے اس خدشہ کا اظہار کیا ہے۔
شمالی کوریا میں 5.3 شدت کے زلزلے کا ...
شمالی کوریا کی فضائیہ نے میزائل کے ذریعے امریکا کے ایک جنگی طیارے کو مار گرایا ہے۔ الوقت - شمالی کوریا کی فضائیہ نے میزائل کے ذریعے امریکا کے ایک جنگی طیارے کو مار گرایا ہے۔
يونهاپ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شمالی کوریا کے سرکاری چینل نے ایک ویڈیو کلپ جاری کیا ہے جس میں زمین سے فضا میں مار کرنے ...
شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے درمیان ساٹھ برسوں سے جاری جنگ کی صورتحال پر ایک نظر ڈالئے۔ کیا امریکی مداخلت اس مسئلے کو حل کرنے میں کامیاب رہی؟ در حقیقت اسرائیل – فلسطین اختلافات کے حل میں ہماری عشروں کی مداخلت کا کیا نتیجہ برآمد ہوا؟ کیا ہم اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے درمیان صلح میں کامیاب رہ ...
شمالی کوریا کی جانب سے ایٹمی تجربے کی طرف اشارہ کیا اور کہا کہ امریکا اس مسئلے پر شدید غصے میں ہے۔
انہوں نے تاکید کی کہ پيونگ يانگ کے مقابلے میں جاپان اور جنوبی کوریا میں میزائل نظام کو مضبوط کرنا واشنگٹن کا آپشن ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین نے شمالی کوریا کے مسئلے میں تعاون نہیں کیا ...
شمالی کوریا کے اقدام پر نقید کی ہے۔ الوقت - جاپان اور جنوبی کوریا نے جاپان کے سمندر کی جانب چار میزائل داغنے کے شمالی کوریا کے اقدام پر نقید کی ہے۔
شمالی کوریا نے پیر کی صبح چین کے ساتھ ملنے والی اپنی سرحد پر واقع ڈونگ چانگ ری علاقے سے جاپانی سمندر کی جانب چار میزائل فائر کئے جو اس کے کنٹرول والے ا ...
شمالی کوریا کی جانب سے میزائل تجربے کے بعد انجام پائی، ان سے واقعی مشورے انجام دیئے، یہ بھی ثبوت نہیں ملتے کہ مشرق وسطی میں دو حکومتوں کے حل کے بارے میں ٹیلرسن نے ٹرمپ سے کوئی گفتگو کی ہو۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹیلرسن میں فیصلہ کرنے کی طاقت نہیں ہے اور خارجہ پالیسی میں بڑا فیصلہ کرنے کی اہل نہیں ہ ...
شمالی کوریا نے جاپان کے سمندر کی جانب چار میزائل فائر کئے تھے جو ظاہری طور پر امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں پر رد عمل سمجھا جا رہا ہے۔
جنوبی کوریا نے گزشتہ سال یہ فیصلہ کیا تھا کہ شمالی کوریا کے نام نہاد خطرے سے مقابلے کے لئے علاقے میں دفاعی سسٹم نصب کرنا چاہتا ہے۔
شمالی کوریا کے حکام نے ملک کی مسلح افواج کو جنگ کے لئے ہائی الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔ الوقت - شمالی کوریا کے حکام نے ملک کی مسلح افواج کو جنگ کے لئے ہائی الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔
فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کے حکام نے مسلح افواج کو ہر طرح کی جارحیت سے مقابلے کے لئے تیار رہنے کا حک ...
شمالی کوریا نے ایک نئی اعلی توانائی والے راکٹ انجن کا تجربہ کیا ہے۔ الوقت - شمالی کوریا نے ایک نئی اعلی توانائی والے راکٹ انجن کا تجربہ کیا ہے۔
اس تجربے کی اطلاع شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے دی ہے۔ اتوار کو كےسی این اے نے جو رپورٹ دی ہے اس کے مطابق اس تجربے کے دوران شمالی کوریا کے حکمراں &n ...
شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کے خلاف یکطرفہ کارروائی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن تنہا ہی شمالی کوریا کو لگام لگا سکتا ہے۔ الوقت - امریکہ نے شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کے خلاف یکطرفہ کارروائی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن تنہا ہی شمالی کوریا کو لگام لگا سکتا ہے۔
ساؤتھ فلوریڈا میں چ ...